موسوم علیہ

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - (قانون) وہ جسے نامزد یا مقرر کیا گیا ہو (ہنڈی یا بل کی وصولی کے لیے)۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - (قانون) وہ جسے نامزد یا مقرر کیا گیا ہو (ہنڈی یا بل کی وصولی کے لیے)۔